سوشل میڈیا کی محبت:  پی او کے کا نوجوان لائن آف کنٹرول عبور کر کے اُڑی پہنچ گیا

سوشل میڈیا کی محبت: پی او کے کا نوجوان لائن آف کنٹرول عبور کر کے اُڑی پہنچ گیا

پاک مقبوضہ کشمیر (پی او کے) کے 22 سالہ نوجوان ذیشان احمد میر کو جموں و کشمیر کے اُڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (LoC) عبور کرنے کے بعد بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ذیشان کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم اسنیپ چیٹ پر اُڑی کی رہائشی ایک لڑکی سے دوستی ہوئی تھی جو بعد میں محبت میں تبدیل ہو گئی۔ فوج نے نوجوان کو حراست میں لے کر جموں و کشمیر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی