کاکروچ پارٹی کے بانی 6 جون کو دہلی واپس آئیں گے، وزیر تعلیم کے خلاف احتجاج

کاکروچ پارٹی کے بانی 6 جون کو دہلی واپس آئیں گے، وزیر تعلیم کے خلاف احتجاج

نیٹ-یو جی 2026 پیپر لیک تنازعہ کے درمیان ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ (CJP) کے بانی ابھیجیت دیپکے نے 6 جون کو بھارت واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔ واپسی کے بعد وہ مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے جنتر منتر پر پرامن احتجاج کریں گے۔ انہوں نے آج ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امتحانات میں بے ضابطگیوں نے لاکھوں طلبہ کا مستقبل متاثر کیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے