سی آئی ڈی دوبارہ ابھیشیک بنرجی کے گھر پہنچی، جعلی دستخط کیس میں نوٹس سونپا گیا

سی آئی ڈی دوبارہ ابھیشیک بنرجی کے گھر پہنچی، جعلی دستخط کیس میں نوٹس سونپا گیا

مغربی بنگال سی آئی ڈی کی ٹیم پیر کو دوبارہ ٹی ایم سی رہنما ابھیشیک بنرجی کی کلکتہ رہائش گاہ پہنچی۔ حکام نے جعلی دستخط کیس کے سلسلے میں نوٹس سونپا اور دستخط لیے۔ رپورٹ کے مطابق ابھیشیک بنرجی نے بیماری اور حالیہ حملے کا حوالہ دیتے ہوئے تفتیش کے لیے 15 دن کی مہلت مانگی ہے۔ یہ معاملہ اپوزیشن لیڈر کے حق میں جمع کرائے گئے مبینہ جعلی دستخطوں والے خط سے جڑا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے