ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے  پاکستان سے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کی اپیل کی

ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے پاکستان سے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کی اپیل کی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان سے مغربی ایشیا میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔ عباس عراقچی نے کہا کہ موجودہ صورتحال کا حل صرف مذاکرات میں ہے نہ کہ فوجی کارروائی میں۔ انہوں نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو اہم قرار دیا۔ ایران اور دیگر علاقائی ممالک مسلسل جنگ بندی اور مذاکرات کی حمایت کر رہے ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی