ایران نے جنگ بندی خلاف ورزیوں پر امریکہ سے مذاکرات معطل کر دیے

ایران نے جنگ بندی خلاف ورزیوں پر امریکہ سے مذاکرات معطل کر دیے

ایران نے مبینہ جنگ بندی خلاف ورزیوں کے بعد امریکہ کے ساتھ جاری بالواسطہ مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ لبنان سمیت کسی بھی محاذ پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پورے معاہدے کی خلاف ورزی سمجھی جائے گی۔ انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کو نتائج کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے خبردار کیا کہ کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی