لباس پر سوال، وجے نے کہا: ’میری سیاست بھی کپڑوں کی طرح، سیاہ اور سفید ہوگی‘

لباس پر سوال، وجے نے کہا: ’میری سیاست بھی کپڑوں کی طرح، سیاہ اور سفید ہوگی‘

تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ اور ٹی وی کے سربراہ وجے نے اپنے سیاہ و سفید سوٹ پر ہونے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔ تروچی ریلی میں انہوں نے کہا کہ ان کی سیاست بھی لباس کی طرح بلیک اینڈ وائٹ، یعنی صاف اور شفاف ہوگی۔ وجے نے ڈی ایم کے پر خاندانی سیاست اور عوام کو گمراہ کرنے کا الزام بھی لگایا۔ انہوں نے کہا کہ تمل ناڈو کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے