ٹرمپ کا بڑا دعویٰ، اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر آمادہ، حملے روکنے کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ، اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر آمادہ، حملے روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے بات کے بعد بیروت کی طرف بڑھنے والے فوجی دستے واپس بلا لیے گئے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ نمائندوں کے ذریعے حزب اللہ سے رابطہ ہوا اور تنظیم نے بھی فائرنگ روکنے پر رضامندی ظاہر کی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے