آئی پی ایل فائنل کے دوران سٹے بازی کا بڑا ریکیٹ بے نقاب، 8 افراد گرفتار

آئی پی ایل فائنل کے دوران سٹے بازی کا بڑا ریکیٹ بے نقاب، 8 افراد گرفتار

آئی پی ایل 2026 فائنل کے دوران آسام کے شہر گوہاٹی میں پولس نے سٹے بازی کے ایک بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 8 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی مرکزی ضلع پولس کی نگرانی میں مرکزی ملزم آلوک جین کے گھر پر کی گئی۔ پولس نے 16 موبائل فون، 2 لیپ ٹاپ، کمپیوٹر سسٹمز، نقد رقم، بینک دستاویزات، واکی ٹاکی اور اسلحہ بھی برآمد کیا۔ پورے نیٹ ورک کی تحقیقات جاری ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی