ایران کا دعویٰ: اردن میں کئی امریکی جنگی طیارے تباہ، متعدد کو شدید نقصان پہنچایا

ایران کا دعویٰ: اردن میں کئی امریکی جنگی طیارے تباہ، متعدد کو شدید نقصان پہنچایا

ایران کی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی فضائی حملوں کے جواب میں اردن میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملے کیے۔ ان حملوں میں کئی امریکی ایندھن بردار اور جنگی طیارے تباہ ہوئے جبکہ متعدد دیگر کو شدید نقصان پہنچا۔ ایران نے شام کے التنف اڈے پر امریکی اسپیشل آپریشنز کمانڈ سینٹر کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی