دہلی پولس نے بین الریاستی جعلی کرنسی گینگ بے نقاب کیا، سرغنہ ممبئی سے گرفتار

دہلی پولس نے بین الریاستی جعلی کرنسی گینگ بے نقاب کیا، سرغنہ ممبئی سے گرفتار

دہلی پولس نے بین الریاستی جعلی کرنسی گینگ کا پردہ فاش کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جن میں مبینہ سرغنہ بھی شامل ہے۔ پولس نے نوی ممبئی میں قائم جعلی نوٹ چھاپنے کی ایک یونٹ بھی برآمد کی۔ پولس کے مطابق کارروائی کا آغاز بھلسوا ڈیری کے ایک دکاندار کی شکایت پر ہوئی جس نے خریداری کے دوران ملنے والے نوٹ مشکوک ہونے پر پولس کو اطلاع دی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے