پی ایم مودی نے بھارت کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

پی ایم مودی نے بھارت کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

بھارت کی پہلی ہائیڈروجن سے چلنے والی مسافر ٹرین کا کرایہ صرف 5 روپے سے شروع ہوگا جبکہ زیادہ سے زیادہ کرایہ 25 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہریانہ کے جِند ریلوے اسٹیشن سے بھارت کے پہلے ہائیڈروجن ٹرین کو روانہ کیا۔ انڈین ریلوے کے مطابق ہائیڈروجن فیول سیل ٹیکنالوجی سے چلنے والی اس ٹرین سے کاربن کے اخراج میں نمایاں کمی آئے گی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں نیوز 18