مرشد آباد میں ٹرین نے اسکول وین کو ماری ٹکر، پانچ افراد ہلاک، کئی طلبہ زخمی

مرشد آباد میں ٹرین نے اسکول وین کو ماری ٹکر، پانچ افراد ہلاک، کئی طلبہ زخمی

مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں اسکول وین اور ٹرین کے تصادم میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔ حادثہ کرناسبرنا ریلوے کراسنگ پر پیش آیا جہاں ایک مسافر ٹرین نے اسکول وین اور ایک سائیکل کو ٹکر مار دی۔ مرنے والوں میں اسکول کے بچے بھی شامل ہیں جبکہ متعدد زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔پولس نے ریلوے گیٹ مین گرفتار کر لیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈین ایکسپریس