پی وی سندھو جاپان اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، 15 سالہ انتظار ختم

پی وی سندھو جاپان اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، 15 سالہ انتظار ختم

بھارت کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو جاپان اوپن سپر 750 ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ جاپان کی سابق عالمی چیمپئن نوزومی اوکوہارا انجری کے باعث کوارٹر فائنل سے دستبردار ہو گئیں جس کے نتیجے میں سندھو کو واک اوور مل گیا۔ اس کے ساتھ ہی سندھو نے اپنے کیریئر میں پہلی بار جاپان اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا کر 15 سالہ انتظار بھی ختم کر دیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی