سونم وانگچک کا بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان، 20 جولائی کو پارلیمنٹ مارچ کی اپیل

سونم وانگچک کا بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان، 20 جولائی کو پارلیمنٹ مارچ کی اپیل

ماہر تعلیم اور سماجی کارکن سونم وانگچک نے اپنی غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کے بیسویں روز اعلان کیا ہے کہ وہ ہر حال میں 20 جولائی تک زندہ رہیں گے تاکہ پارلیمنٹ مارچ میں شریک ہو سکیں۔ انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر 20 جولائی کا مارچ کامیاب نہ ہوا تو وہ ’بھوت بن کر واپس آئیں گے‘۔ وانگچک نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بڑی تعداد میں پارلیمنٹ مارچ میں شرکت کریں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے