عام آدمی پارٹی ’کٹر بے ایمان پارٹی‘ ہے: جالندھر ریلی میں وزیر اعظم مودی

عام آدمی پارٹی ’کٹر بے ایمان پارٹی‘ ہے: جالندھر ریلی میں وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی پر شدید تنقید کی۔ پی ایم مودی نے اسے ’کٹر بے ایمان پارٹی‘ قرار دیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پنجاب میں موجودہ حکومت کے دور میں لوٹ مار کا کھیل جاری ہے اور مرکزی حکومت کی اسکیموں پر اپنی جماعت کے اسٹیکر لگا کر انہیں اپنی کامیابی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے