عظیم ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سر گارفیلڈ سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

عظیم ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سر گارفیلڈ سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ویسٹ انڈیز کے عظیم کرکٹر اور دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار کیے جانے والے سر گارفیلڈ سوبرز 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سر گارفیلڈ سوبرز نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے 93 ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے 8,032 رنز بنائے جن میں 26 سنچریاں شامل تھیں جبکہ 235 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ 1958 میں پاکستان کے خلاف ناقابل شکست 365 رنز کی اننگز کئی دہائیوں تک ٹیسٹ کرکٹ کا عالمی ریکارڈ رہی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی