جنوبی میکسیکو میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، سونامی کا الرٹ جاری

جنوبی میکسیکو میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، سونامی کا الرٹ جاری

میکسیکو کے جنوبی صوبے چیاپاس کے ساحلی علاقے میں 7.4 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلے کا مرکز پورٹو مادیرو کے قریب اور زمین کی سطح سے تقریباً 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے ہمسایہ ممالک گوئٹے مالا اور ایل سلواڈور میں بھی محسوس کیے گئے جہاں احتیاطی طور پر لوگوں کو باہر نکال لیا گیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی