دہلی پولس نے بھوک ہڑتال کے 21ویں روز سونم وانگچک کو اسپتال منتقل کر دیا

دہلی پولس نے بھوک ہڑتال کے 21ویں روز سونم وانگچک کو اسپتال منتقل کر دیا

ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کو غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کے 21ویں روز دہلی کے جنتر منتر سے ہٹا کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دہلی پولس کے مطابق یہ کارروائی دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت اور طبی ماہرین کے مشورے پر ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے پیش نظر کی گئی۔اطلاعات کے مطابق انہیں صفدر جنگ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی