امریکی حملوں کے بعد ایران کے خلیجی ممالک پر نئے حملے، کشیدگی میں شدید اضافہ

امریکی حملوں کے بعد ایران کے خلیجی ممالک پر نئے حملے، کشیدگی میں شدید اضافہ

امریکہ کی جانب سے ایران میں مسلسل ساتویں رات فوجی کارروائیوں کے بعد ایران نے خلیجی ممالک میں امریکی مفادات اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے نئے حملے کیے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق بحرین، قطر، کویت، اردن اور شمالی بحرِ ہند میں ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔ کویت نے بجلی اور پانی صاف کرنے والے ایک پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں روئٹرز