ایران کے سپریم لیڈر کا امریکہ پر سخت حملہ، ٹرمپ کے معاہدے کو ’بے وقعت‘ قرار دیا

ایران کے سپریم لیڈر کا امریکہ پر سخت حملہ، ٹرمپ کے معاہدے کو ’بے وقعت‘ قرار دیا

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ گزشتہ ماہ ہونے والے عبوری معاہدے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط ’بے وقعت اور ناقابلِ اعتبار‘ ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ امریکہ نے معاہدے کی خلاف ورزی کر کے اپنی غیر معتبر پالیسی ایک بار پھر دنیا کے سامنے ظاہر کر دی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی