پی وی سندھو نے جاپان اوپن جیت کر تاریخ رقم کر دی، موجودہ عالمی چیمپئن کو دی شکست

پی وی سندھو نے جاپان اوپن جیت کر تاریخ رقم کر دی، موجودہ عالمی چیمپئن کو دی شکست

بھارت کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے جاپان اوپن 2026 کا خواتین سنگلز ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی بھارتی کھلاڑی بن گئی ہیں۔ فائنل میں سندھو نے موجودہ عالمی چیمپئن جاپان کی اکانے یاماگوچی کو 17-21، 17-21 سے شکست دے کر صرف 50 منٹ میں کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے سات سال بعد بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور کا بڑا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے