اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد سونم وانگچک نے اپنے پہلے پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جنتر منتر سے ’غیر قانونی طور پر حراست‘ میں لے کر اسپتال منتقل کیا گیا۔ انہوں نے اپنے حامیوں سے اپیل کی کہ 20 جولائی کو ہونے والے کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے پارلیمنٹ مارچ کو کامیاب بنائیں ۔ انہوں نے اس تحریک کو ’بھارت کی دوسری آزادی کی تحریک‘ قرار دیا۔