پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس: اپوزیشن نے آل پارٹی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس: اپوزیشن نے آل پارٹی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے ایک روز قبل ہونے والے روایتی آل پارٹی اجلاس کا اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کر دیا۔ اپوزیشن نے اعتراض کیا کہ اجلاس میں نیشنلسٹ سٹیزنز پارٹی آف انڈیا (NCPI) کو دعوت دی گئی حالانکہ اسپیکر کی جانب سے اسے باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر بھی این سی پی آئی کے ارکان اب تک ترنمول کانگریس کے رکن کے طور پر درج ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی