سی جے پی کے وفد نے جے پی نڈا سے ملاقات کی، مطالبات کی کاپی پیش کی

سی جے پی کے وفد نے جے پی نڈا سے ملاقات کی، مطالبات کی کاپی پیش کی

کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے وفد نے مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا سے ملاقات کر کے انہیں تحریری شکل میں اپنے مطالبات پیش کیے۔ اس میں سماجی کارکن سونم وانگچک کی غیر مشروط رہائی، مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو عہدے سے ہٹانے اورنیٹ۔یو جی 2026 پرچہ لیک کے بعد خودکشی کرنے والے امیدواروں کے اہل خانہ کو ایک ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے