بہار میں ماڈل اسکولوں کے زعفرانی رنگ پر تنازعہ، حکومت اور مجلس آمنے سامنے

بہار میں ماڈل اسکولوں کے زعفرانی رنگ پر تنازعہ، حکومت اور مجلس آمنے سامنے

بہار میں 551 نئے ماڈل اسکولوں کو زعفرانی رنگ دینے کے منصوبے پر سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ اپوزیشن جماعت اے آئی ایم آئی ایم نے اسے تعلیم کی’زعفران کاری‘ قرار دیتے ہوئے مخالفت کی۔ وزیر تعلیم متھیلیش تیواری نے کہا کہ رنگ کو تنازعہ نہ بنایا جائے اور حکومت معیاری تعلیم کے لیے پرعزم ہے۔ جے ڈی (یو) رہنماؤں نے بھی ترقیاتی سیاست پر زور دیتے ہوئے اپوزیشن کے اعتراضات کو بے بنیاد قرار دیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی