ایران کی امریکہ کو سخت وارننگ، زمینی کارروائی کے نتائج بھگتنا ہوں گے

ایران کی امریکہ کو سخت وارننگ، زمینی کارروائی کے نتائج بھگتنا ہوں گے

ایران نے خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی کارروائی کے تناظر میں سخت ردعمل کا انتباہ دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ اگر امریکہ نے زمینی حملے کی کوشش کی تو اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی عوام ایسی کسی کارروائی کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ایران کے اہم توانائی مراکز کے خلاف مختلف عسکری آپشنز پر غور کر رہا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں اے این آئی