مرکز نے کاکروچ جنتا پارٹی کو جے پی نڈا کے دفتر میں مذاکرات کی دعوت دی

مرکز نے کاکروچ جنتا پارٹی کو جے پی نڈا کے دفتر میں مذاکرات کی دعوت دی

مرکزی حکومت نے کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں کو مرکزی وزیر جے پی نڈا کے دفتر یا رہائش گاہ پر مذاکرات کی دعوت دی تاہم تنظیم نے یہ پیشکش مسترد کر دی۔ سی جے پی کے ترجمان آشوتوش رانکا نے کہا کہ بات چیت صرف جنتر منتر یا قریبی غیر جانبدار مقام پر ہوگی۔ ادھر مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا کہ حکومت طلبہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہے اور اب تک متعدد بار باضابطہ دعوت دی جا چکی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں دی ہندو