سلمان خان کی سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے، طلبہ سے گھروں کو لوٹنے کی اپیل

سلمان خان کی سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے، طلبہ سے گھروں کو لوٹنے کی اپیل

اداکار سلمان خان نے سونم وانگچک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دیں اور احتجاج کرنے والے طلبہ اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نیٹ پیپر لیک معاملے میں کارروائی کی یقین دہانی کرا چکے ہیں، اس لیے طلبہ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ سلمان خان نے مزاحیہ انداز میں وانگچک کو گھر کا کھانا بھیجنے کی پیشکش بھی کی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی