جنتر منتر پابندیوں پر اکھلیش کا حملہ، دہلی پولس کی کارروائی کو ’فوڈ بندی‘ قرار دیا

جنتر منتر پابندیوں پر اکھلیش کا حملہ، دہلی پولس کی کارروائی کو ’فوڈ بندی‘ قرار دیا

سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے جنتر منتر کے اطراف فوڈ ڈیلیوری اور ایپ پر مبنی خدمات محدود کرنے کے دہلی پولس کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’فوڈ بندی‘ قرار دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا، ’’روٹی مت چھینو، نوٹ بندی کے بعد فوڈ بندی۔‘‘ دہلی پولس نے سی جے پی کے احتجاج کے پیش نظر بھارتیہ شہری تحفظ سنہتا کی دفعہ 163 کے تحت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے