دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد سی جے پی کا احتجاج ختم، دیگر مطالبات پر بھی اتفاق

دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد سی جے پی کا احتجاج ختم، دیگر مطالبات پر بھی اتفاق

کاکروچ جنتا پارٹی نے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے اور دیگر مطالبات پر حکومتی یقین دہانی کے بعد 36 روزہ احتجاج فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جے پی نڈا اور جتیندر سنگھ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں سی جے پی رہنماؤں نے مظاہرین سے گھروں کو لوٹنے کی اپیل کی۔ حکومت نے طلبہ کے خلاف درج مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی