صرف استعفے سے ملک نہیں بنتا، تعلیمی اصلاحات ضروری ہیں: سونم وانگچک

صرف استعفے سے ملک نہیں بنتا، تعلیمی اصلاحات ضروری ہیں: سونم وانگچک

سماجی کارکن سونم وانگچک نے دھرمیندر پردھان کے استعفے اور سی جے پی احتجاج کے خاتمے کے بعد اسے ’’جمہوریت کی جیت‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے سی جے پی، طلبہ اور مظاہرین کو مبارکباد دیتے ہوئے احتجاج کی ستائش کی۔ وانگچک نے کہا کہ صرف استعفے سے ملک نہیں بنتا، اب تعلیمی نظام میں اصلاحات پر کام کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ حکومت اصلاحات کیلئے اقدامات کرے گی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی