امتحانی اصلاحات کیلئے نندن نیلیکنی کی قیادت میں ٹاسک فورس، پی ایم مودی کا اعلان

امتحانی اصلاحات کیلئے نندن نیلیکنی کی قیادت میں ٹاسک فورس، پی ایم مودی کا اعلان

وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے انفوسس کے شریک بانی نندن نیلیکنی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ٹاسک فورس امتحانات کو زیادہ شفاف، قابل اعتماد اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنانے کیلئے سفارشات پیش کرے گی۔ مودی نے کہا کہ ٹاسک فورس کی رپورٹ کی بنیاد پر آئندہ امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں گے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی