فلسطین کا دنیا کو ’ایس او ایس‘، اسرائیلی حملے روکنے کیلئے فوری کارروائی کا مطالبہ

فلسطین کا دنیا کو ’ایس او ایس‘، اسرائیلی حملے روکنے کیلئے فوری کارروائی کا مطالبہ

فلسطینی وزارت خارجہ نے دنیا بھر کی حکومتوں کو ہنگامی مدد کی درخواست بھیج کر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فورسز کے بڑھتے حملوں کو روکنے کیلئے بین الاقوامی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت نے الزام لگایا کہ یہ واقعات منظم اسرائیلی پالیسی کا حصہ ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق مغربی کنارے میں قتل، املاک کو نذرِ آتش کرنے، سڑکیں بند کرنے اور بستیوں کی توسیع جیسے واقعات مسلسل جاری ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں ٹی آر ٹی