صرف احتجاج کی بنیاد پر لاٹھی چارج نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ کا اہم تبصرہ

صرف احتجاج کی بنیاد پر لاٹھی چارج نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ کا اہم تبصرہ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آئین پُرامن اور قانونی احتجاج کے حق کی مکمل ضمانت دیتا ہے اور محض احتجاج ہونے کی وجہ سے لاٹھی چارج نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت 20 جولائی کے ’پارلیمنٹ چلو‘ مارچ کے دوران طلبہ پر مبینہ پولس کارروائی کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کر رہی تھی۔ عدالت نے پولس زیادتیوں کی جانچ ضروری قرار دیتےہوئے زخمی اہلکاروں پر بھی حکومت سے وضاحت طلب کی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی