بہار احتجاج میں اے کے-47 سے فائرنگ، پولس اہلکار معطل، سپریم کورٹ میں عرضی

بہار احتجاج میں اے کے-47 سے فائرنگ، پولس اہلکار معطل، سپریم کورٹ میں عرضی

بہار میں 25 جولائی کے ’بہار بند‘ کے دوران احتجاج کر رہے طلبہ کے سامنے اے کے-47 سے مبینہ طور پر کم از کم تین راؤنڈ فائر کرنے والے پولس اہلکار کو معطل کر دیا گیا ہے۔ احتجاج نیٹ امتحان میں مبینہ پیپر لیک اور بے ضابطگیوں کے خلاف کیا گیا تھا۔ واقعے کے بعد راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ منوج کمار جھا نے سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی ہے جس میں اس واقعے کا معاملہ اٹھایا گیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے