پی ایم مودی کو کیمروں کا نہیں، دل کا زاویہ بدلنے کی ضرورت: پرینکا گاندھی

پی ایم مودی کو کیمروں کا نہیں، دل کا زاویہ بدلنے کی ضرورت: پرینکا گاندھی

کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مختلف کیمرہ اینگل والی ویڈیوز سے Gen Z کا اعتماد حاصل نہیں ہوگا۔ پبلک ایگزامینیشن ترمیمی بل 2026 پر بحث کے دوران انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ پرینکا نے طلبہ کے خلاف مبینہ پیلٹ گنز اور اے کے-47 کے استعمال پر بھی حکومت سے جواب طلب کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی