بھارت نے نیپالی وزیراعظم بالیندر شاہ کو سرکاری دورے کی دعوت دے دی

بھارت نے نیپالی وزیراعظم بالیندر شاہ کو سرکاری دورے کی دعوت دے دی

بھارت نے نیپال کے وزیراعظم بالیندر شاہ کو سرکاری دورے کے لیے باضابطہ دعوت دی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے منگل کو میڈیا بریفنگ میں اس کی تصدیق کی، تاہم دورے کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔ مارچ میں بالیندر شاہ کے انتخاب کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے بھارت-نیپال دوستی اور تعاون مزید مضبوط بنانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈین ایکسپریس