کنگنا رناوت کو بی جے پی بھی سنجیدہ نہیں لیتی: سی جے پی کا جوابی حملہ

کنگنا رناوت کو بی جے پی بھی سنجیدہ نہیں لیتی: سی جے پی کا جوابی حملہ

کاکروچ جنتا پارٹی کے ترجمان سورَو داس نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کے تبصروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کی اپنی پارٹی کے لوگ بھی انہیں زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتے۔کنگنا نے نیٹ پیپر لیک کے خلاف سی جے پی کی تحریک سے متعلق وائرل ویڈیوز پر سخت تنقید کرتے ہوئے Gen Z کو ’’جنریشن گٹر‘‘ قرار دیا تھا۔داس نے کہا کہ نوجوان نسلیں بھی کنگنا کو سنجیدگی سے نہیں لیتیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے