پی ایم مخالف مبینہ توہین آمیز پوسٹس پر کارروائی، متعدد X اکاؤنٹس کو نوٹس جاری

پی ایم مخالف مبینہ توہین آمیز پوسٹس پر کارروائی، متعدد X اکاؤنٹس کو نوٹس جاری

دہلی پولس نے سی جے پی احتجاج کے دوران وزیراعظم نریندر مودی اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف مبینہ توہین آمیز پوسٹس پر متعدد X اکاؤنٹس کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ پولس نے متعلقہ پوسٹس کرنے والے افراد کی معلومات طلب کی ہیں۔ پولس کے مطابق سوشل میڈیا ٹیم پوسٹس، ویڈیوز اور تبصروں کی نگرانی کر رہی ہے جبکہ قابل اعتراض مواد ہٹانے کیلئے پلیٹ فارمز کو بھی نوٹس دیے گئے ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی