بھارت میں سالانہ 100 کروڑ کمانے والوں کی تعداد 576، پانچ سال میں 300 فیصد اضافہ

بھارت میں سالانہ 100 کروڑ کمانے والوں کی تعداد 576، پانچ سال میں 300 فیصد اضافہ

بھارت میں سالانہ 100 کروڑ روپے یا اس سے زیادہ آمدنی ظاہر کرنے والے افراد کی تعداد اسیسمنٹ ایئر 26-2025 میں بڑھ کر 576 ہوگئی، جو 21-2022 میں 142 تھی۔ بھارتی وزارت خزانہ کے مطابق پانچ سال میں ایسے ٹیکس دہندگان کی تعداد میں 300 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔ ان کے مطابق 25-2024 میں یہ تعداد 415 تھی۔حکومت نے واضح کیا کہ ’’ارب پتی‘‘ کی کوئی قانونی تعریف موجود نہیں ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے