آر ایس ایس اور امت شاہ پر راہل گاندھی کا حملہ، حکومت نے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا

آر ایس ایس اور امت شاہ پر راہل گاندھی کا حملہ، حکومت نے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا

لوک سبھا میں پیپر لیک روکنے سے متعلق نئے قانون پر بحث کے دوران راہل گاندھی نے آر ایس ایس اور وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بنایا۔راہل نے الزام لگایا کہ آر ایس ایس نے تعلیمی نظام کو تباہ کیاہے۔ انہوں نے 20 جولائی کو طلبہ پر پولس کارروائی کے لیے امت شاہ کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ کرن رجیجو نے الزامات کا ثبوت مانگتے ہوئے راہل سے بیان واپس لینے اور معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی