کانگریس گاندھی، پٹیل کے ذریعہ طے شدہ وندے ماترم ورژن پر عمل پیرا ہے: کھڑگے

کانگریس گاندھی، پٹیل کے ذریعہ طے شدہ وندے ماترم ورژن پر عمل پیرا ہے: کھڑگے

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتے کو کہا کہ پارٹی وندے ماترم کے اسی ورژن پر عمل کر رہی ہے جس کا فیصلہ مہاتما گاندھی، سردار ولبھ بھائی پٹیل سمیت قومی رہنماؤں نے کیا تھا۔ انہوں نے مرکز کی نریندر مودی حکومت اور بی جے پی پر ’’تقسیم کی سیاست‘‘ کرنے کا الزام لگایا۔وزیر داخلہ امت شاہ الزام لگایا تھا کہ صرف دو بند گانا ووٹ بینک کی خوشامد اور ’’ملک دشمن‘‘ فیصلہ ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں پی ٹی آئی