امریکی ایلچی کا اسرائیلی حملے پر سوال، ترکی کو تنازعہ میں گھسیٹنے کی کوشش کا امکان

امریکی ایلچی کا اسرائیلی حملے پر سوال، ترکی کو تنازعہ میں گھسیٹنے کی کوشش کا امکان

امریکی سفیر برائے ترکی و خصوصی ایلچی ٹام بیراک نے کہا ہے کہ شام کے ایک فوجی اڈے پر حالیہ اسرائیلی حملہ ترکی کو تنازعہ میں گھسیٹنے کی کوشش ہوسکتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حملے کی ایک وجہ اسرائیلی سیکیورٹی اداروں کے درمیان رابطے کی کمی ہوسکتی ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے بیراک کے بیانات کو غلطیوں سے بھرپور قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں ٹائمز آف اسرائیل