بنگلہ دیش میں ہندو خاندان کے چار افراد گھر میں مردہ پائے گئے، تحقیقات جاری

بنگلہ دیش میں ہندو خاندان کے چار افراد گھر میں مردہ پائے گئے، تحقیقات جاری

بنگلہ دیش کے شہر رنگپور میں ایک ریٹائرڈ ہندو اسکول ٹیچر، ان کی اہلیہ، بیٹی اور 12 سالہ بیٹے کی لاشیں گھر سے برآمد ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چاروں افراد بند گھر میں مشتبہ حالات میں مردہ پائے گئے۔ پولس کے مطابق اہل خانہ سے رابطہ نہ ہونے پر گھر پہنچنے والوں نے اطلاع دی۔ پولس کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ اور ڈیٹیکٹیو برانچ نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی