لڑکے گالی دیں تو مسئلہ نہیں، لڑکیاں دیں تو ثقافتی صدمہ؟ راہل گاندھی کی مودی پر تنقید

لڑکے گالی دیں تو مسئلہ نہیں، لڑکیاں دیں تو ثقافتی صدمہ؟ راہل گاندھی کی مودی پر تنقید

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے لڑکیوں کی جانب سے مبینہ گالیوں کے استعمال کو ’ثقافتی صدمہ‘ قرار دینے والے بیان پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج کے دوران لڑکوں اور لڑکیوں دونوں نے نازیبا زبان استعمال کی تھی لیکن مودی نے خاص طور پر لڑکیوں کا ذکر کیا۔ ’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام میں راہل گاندھی کہا کہ خواتین کسی کی ملکیت نہیں بلکہ اپنی شناخت اور آزادی رکھتی ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں انڈیا ٹوڈے