امریکی معاشی جنگ میں شامل پڑوسی ’دشمن‘ سمجھے جائیں گے: ایران نے دی دھمکی

امریکی معاشی جنگ میں شامل پڑوسی ’دشمن‘ سمجھے جائیں گے: ایران نے دی دھمکی

ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے نئے سربراہ محسن رضائی نے پڑوسی ممالک کو امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی معاشی پابندیوں کی کوششوں میں شامل ہونے سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے ممالک کو ’دشمن‘ سمجھا جائے گا اور ایران ان کے مفادات کو نشانہ بنائے گا۔ رضائی نے کہا کہ معاشی پابندیاں عائد ہونے کی صورت میں امریکی تیل اور معاشی کمپنیوں کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں دی گارڈِیَن