بھگونت مان کے استعفے کا مطالبہ، اہلیہ پر 5 کروڑ روپے مانگنے کا الزام

بھگونت مان کے استعفے کا مطالبہ، اہلیہ پر 5 کروڑ روپے مانگنے کا الزام

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی اہلیہ گُرپریت کور پر عصمت دری کے مقدمے کو دبانے کیلئے 5 کروڑ روپے مانگنے کے الزام کے بعد بی جے پی نے ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ شرومنی اکالی دل اور کانگریس نے بھی وزیر اعلیٰ سے استعفے کا مطالبہ کیا۔قومی انسانی حقوق کمیشن نے پنجاب حکومت اور پولس سربراہ کو نوٹس جاری کرکے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی