ممبئی کے رستم جی کراؤن میں انہدامی کارروائی، 128 فلیٹس سے متعلق ہے معاملہ

ممبئی کے رستم جی کراؤن میں انہدامی کارروائی، 128 فلیٹس سے متعلق ہے معاملہ

ممبئی میونسپل کارپوریشن نے رستم جی کراؤن رہائشی منصوبے میں مبینہ غیر مجاز تعمیرات کے خلاف انہدامی کارروائی شروع کردی ہے۔ کارروائی کراؤن مل کمپاؤنڈ میں موجود 128 فلیٹس سے متعلق ہے۔ شکایت کے مطابق بعض فلیٹ مالکان نے لفٹس کے آس پاس موجود مشترکہ اور کھلی جگہوں کو اپنے فلیٹس میں شامل کرکے مبینہ طور پر غیر مجاز تعمیرات کیں۔ متاثرہ حصے کی مالیت 250 کروڑ روپے سے زیادہ بتائی گئی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں این ڈی ٹی وی