امریکی فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ ماسکو پہنچ گیا، کریملن نے لاعلمی کا اظہار کیا

امریکی فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ ماسکو پہنچ گیا، کریملن نے لاعلمی کا اظہار کیا

ماسکو کے ونوکووو ایئرپورٹ پر امریکی فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ لینڈ ہوا ہے۔ فلائٹ ٹریکنگ سروس فلائٹ ریڈار24 کے مطابق بوئنگ گلوب ماسٹر نے لٹویا کے شہر ریگا سے براہِ راست ماسکو کا سفر کیا اور تقریباً 0700 جی ایم ٹی پر لینڈ کیا۔ رپورٹ کے مطابق طیارہ میں سامان یا مسافروں کی موجودگی کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔ کریملن نے بھی طیارے سے متعلق کسی معلومات سے لاعلمی ظاہر کی ہے۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں روئٹرز