چین کا امریکی ایران پابندیوں پر سخت ردعمل، بیجنگ نے ’غیر قانونی‘ قرار دے دیا

چین کا امریکی ایران پابندیوں پر سخت ردعمل، بیجنگ نے ’غیر قانونی‘ قرار دے دیا

چین نے ایران اور اس کے تجارتی شراکت داروں پر امریکی پابندیوں میں توسیع کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بیجنگ اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔ چین ایران کا سب سے بڑا تیل خریدار ہے جبکہ بھارت اور روس بھی ممکنہ طور پر متاثر ہونے والے تجارتی شراکت داروں میں شامل ہیں۔

اختصار:ٹیم باخبر/ دیکھیں بی بی سی